ETV Bharat / international

گرفتاری کے خوف سے سابق صدر کی خودکشی

پیرو کے 69 سالہ سابق صدر ایلن گارسیا نے بدعنوانی کے ایک مقدمے میں گرفتاری کے خوف سےخود کو گولی مارلی۔ انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ان کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔

author img

By

Published : Apr 18, 2019, 11:27 AM IST

برازیل کے سابق صدر

گارسیا کی امریکہ پیپلر ریویلیوشنری الائنس (اپرا) پارٹی کے جنرل سکریٹری عمر قصادہ نے بتایا کہ ایلن گارسیا کی موت ہوگئی۔ پیرو کے صدرمارٹن وجے کارا نے اپنے ٹوئٹر اکاؤٹ پر گارسیا کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وجے کارا نے ٹوئٹ کیا' سابق صدر گارسیا کی موت کی خبر سن کر مایوسی ہوئی۔ ان کے کنبہ اور لواحقین سے میں اظہار تعزیت کرتا ہوں'

گارسیا 90-1985تک اور اس کے بعد 11-2006 تک صدر رہے برازیل کی کمپنی اوڈی بریچٹ کو ٹھیکہ دینے میں ہوئی بدعنوانی کے معاملے میں پولیس انہیں گرفتار کرنے والی تھی۔

پیرو کے وزارت صحت نے بتایا کہ گارسیا نے سر میں گولی مارلی تھی، وزیر صحت جلیما ٹومس نے بتایا کہ اسپتال میں سرجری کے دوران انہیں تین بار دل کا دوہ پڑا۔

Intro:Body:

MUFEEZ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.