ETV Bharat / international

کووڈ۔19: اسپین میں 24 گھنٹوں کے دوران 324 لوگوں کی موت - اسپین میں 24 گھنٹوں کے دوران 324 لوگوں کی موت

دنیا کے 168 ممالک سمیت کورونا وائرس (کووڈ۔19) کا قہر کا سامنا کررہے اسپین میں حالات دن بہ دن بدتر ہوتے جارہے ہیں۔ اسپین کی وزارت صحت نے سنیچر کو بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وبا کے سبب 324 لوگوں کی موت ہوگئی ہے جبکہ اس سے متاثر ہونے والے 5 ہزار نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

more then 300 people died in spain  due to coronavirus
علامتی تصویر
author img

By

Published : Mar 22, 2020, 12:05 AM IST

دنیا کے 168 ممالک سمیت کورونا وائرس (کووڈ۔19) کا قہر کا سامنا کررہے اسپین میں حالات دن بہ دن بدتر ہوتے جارہے ہیں۔ اسپین کی وزارت صحت نے سنیچر کو بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وبا کے سبب 324 لوگوں کی موت ہوگئی ہے جبکہ اس سے متاثر ہونے والے 5 ہزار نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
تازہ اعداد و شمار کے مطابق اسپین میں کورونا سے متاثر لوگوں کی تعداد بڑھ کر 24926 ہوگئی ہے۔ اسپین میں کورونا کے سبب اب تک 1326 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ اس وبا سے اب تک دو ہزار سے زیادہ لوگ ٹھیک بھی ہوچکے ہیں۔
کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے سبب دنیا میں اب تک 11 ہزار سے زیادہ اموات ہوچکی ہیں۔
واضح رہے کہ عالمی صحت تنظیم (ڈبلیو ایچ او)نے کورونا وائرس کے بڑھتے خطرے کے درمیان اسے عالمی وبا اعلان کردیا ہے۔
پوری دنیا میں کورونا سے متاثر ہونے والے لوگوں میں اب تک سوا لاکھ سے زیادہ لوگوں کو اس سے آزادی دلائی جاچکی ہے۔ اس وقت دنیا میں اس سے متاثرین ہونے والوں کی سرکاری رپورٹ سے کافی زیادہ ہونے کا خدشہ ہے۔ وبا امراض کے ایک ماہر نے اندازہ ظاہر کیا ہے کہ اس وائرس سے دنیا میں 60 فیصد آبادی متاثر ہوسکتی ہے۔
واضح رہے کہ دسمبر کے دوسرے نصف میں چین کے ہوبئی صوبے کی راجدھانی ووہان سے کورونا وائرس کے انفیکشن کے معاملے سامنے آنے شروع ہوئے تھے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.