ETV Bharat / international

برطانیہ: 10 ملین افراد کو کورونا ویکسین لگادی گئی

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا کہ ملک بھر میں 10 ملین افراد کو کورونا ویکسین لگا کر اہم سنگ میل عبور کرلیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Feb 4, 2021, 1:30 PM IST

More than 10 million people receive first dose of COVID-19 vaccine in UK
برطانیہ: 10 ملین افراد کو کورونا ویکسین لگادی گئی

بورس جانسن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی شرح اب بھی خطرناک حد تک بلند ہے۔ انہوں نے کہا کہ پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیسز کی شرح کم ہونے پر کیا جائے گا۔

برطانوی وزیراعظم نے 100سال کے سر ٹام مور کو این ایچ ایس کے لیے فنڈز جمع کرنے پر خراج تحسین پیش کیا، واضح رہے کہ سرٹام مور کا گزشتہ روز کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال ہوا تھا۔

برطانیہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1322 افراد کی موت سے ہلاک ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 10 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.