ETV Bharat / international

مالدووا کورونا ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں خریدے گا - ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں خریدنے کا منصوبہ بنانے کی درخواست کی ہے

مشرقی یورپی ملک مالدووا کورونا ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں خریدے گا۔ مالدووا کی کابینہ نے بیان جاری کرکے اس تعلق سے اطلاع دی ہے۔

moldova will buy 1 million doses of the corona vaccine
مالدووا کورونا ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں خریدے گا
author img

By

Published : Mar 2, 2021, 9:04 AM IST

کابینہ نے کہا کہ ’پارلیمنٹ کے اسپیکر زینیڈا گریسینی نے کارگذار وزیر اعظم اوریلیو سیوکوئی کی سربراہی میں کابینہ کے اراکین کو بلایا اور انہوں نے شہریوں کو ٹیکے لگانے کے لیے ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں خریدنے کا منصوبہ بنانے کی درخواست کی ہے‘۔

یہ بھی پڑھیں: 'دنیا بھر میں سات ہفتے بعد کورونا کیسز میں پھر سے اضافہ'

کابینہ نے کہا کہ ’مسٹر سیوکوئی کی اس درخواست پر فوری طور غور کیا جائے گا جس کے بعد خریداری کا عمل شروع ہوگا‘۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.