ETV Bharat / international

روس میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 16 افراد سوار تھے - english news

روس کے دور دراز مشرقی علاقے کامچٹکا کی کریل جھیل میں سیاحوں کو لے جا رہا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ہیلی کاپٹر میں 16 لوگ سوار تھے۔

Mi-8 Helicopter with 16 people aboard crashes in Russia
روس میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار
author img

By

Published : Aug 12, 2021, 7:51 AM IST

Updated : Aug 12, 2021, 1:55 PM IST

روس کے دور دراز علاقے کامچٹکا کی کریل جھیل میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ہیلی کاپٹر میں 16 افراد سوار تھے۔ روسی ایمرجنسی وزارت نے یہاں ایک جاری کر کے اس حادثے کے بارے میں جانکاری دی۔

ابتدائی جانکاری کے مطابق، ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر کرونوٹسکی نیچر ریزرو علاقے میں کریل جھیل میں حادثے کا شکار ہو گیا۔

مزید پڑھیں:

افسران نے کہا کہ ہیلی کاپٹر پر 16 لوگ سوار تھے جن میں سے 13 مسافر اور عملے کے تین ارکان شامل تھے۔ خبر ہے کہ حادثے میں آٹھ محفوظ ہیں۔

Last Updated : Aug 12, 2021, 1:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.