ماسکو کے کورونا وائرس رسپانس سینٹر نے منگل کو ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔ بیان کے مطابق ماسکو میں کورونا سے متاثر پائے گئے 35 مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔ سبھی مریض نمونیہ سے متاثر تھے۔
اس سے ایک دن قبل ماسکو میں کووڈ۔ 19 کے سبب 23 لوگوں کی موت ہوئی تھی۔