ETV Bharat / international

Russia Ukraine War: لیتھوانیا نے بھی یوکرین میں نو فلائی زون کا مطالبہ کیا

author img

By

Published : Mar 17, 2022, 10:32 PM IST

لیتھوانیا کی پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں یوکرین پر نو فلائی زون کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس سے قبل ایسٹونیا اور سلووینیا سمیت دیگر ممالک بھی ایسی ہی اپیل کر چکے ہیں۔ Russia Ukraine War

Lithuania joins calls for Ukraine no-fly zone
لیتھوانیا نے بھی یوکرین میں نو فلائی زون کا مطالبہ کیا

لیتھوانیا کی پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی ہے، جس میں یوکرین پر نو فلائی زون کا مطالبہ کیا گیا۔ Russia Ukraine War

قرارداد میں کہا گیا کہ نو فلائی زون اقوام متحدہ کے امن دستوں کو انسانی ہمدردی کی راہداریوں کی حفاظت اور یوکرین کے جوہری پاور پلانٹس کی حفاظت کو یقینی بنانے کی اجازت دے گا۔

سلووینیا کے وزیر اعظم جینز جانسا نے عوامی طور پر نو فلائی زون کا مطالبہ کیا ہے اور ایسٹونیا کی پارلیمنٹ نے بھی اپنے 29 ناٹو شراکت داروں سے اس پر غور کرنے کی اپیل کی۔

قابل ذکر ہے کہ ناٹو نے واضح طور پر یوکرین پر روسی فضائی حملوں سے تحفظ کے لیے یوکرین پر نو فلائی زون کی اپیل پہلے ہی مسترد کر چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Ukraine President in US Congress: زیلینسکی نے روسی حملے کا موازنہ 9/11 کے حملوں سے کیا

ناٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا کہ "اگر ناٹو نے ایسا کوئی اقدام کیا جس سے روس اور ناٹو براہ راست جنگ میں ملوث ہوجائنگے اور پھر یہ کافی زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے۔‘‘

امریکی صدر بھی یہ بات کہہ چکے ہیں کہ ناٹو اور روس کے درمیان براہ راست تصادم تیسری جنگ عظیم کا باعث بن سکتا ہے، یہ ایسی چیز ہوگی جسے ہمیں روکنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.