ETV Bharat / international

جاپان جہاز کا تصادم: روسی جہاز کے عملے کی گرفتاری نہیں - Japan shipwreck

اس سے قبل ہی دونوں ممالک کے مابین کشتی حادثے میں جاپانی عملے کے تین افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

Russian ship crew not arrested
Russian ship crew not arrested
author img

By

Published : May 26, 2021, 5:38 PM IST

Updated : May 26, 2021, 6:57 PM IST

روس کے عمور تجارتی جہاز کے عملے کے کسی بھی رکن کو جاپانی پانی میں جاپانی ماہی گیر اسکونر سے تصادم کے بعد گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔

روس کے قونصل جنرل سرگئی مارن نے بدھ کے روز ساپورو میں یہ بات کہی۔ اس سے قبل ہی دونوں ممالک کے مابین کشتی حادثے میں جاپانی عملے کے تین افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: جاپانی کشتی روسی جہاز سے ٹکرائی، تین ماہی گیروں کی موت

مارن نے بتایا کہ سمندری سیکورٹی محکمہ نے موقع پر ہی عمور جہاز کے عملے کے ممبروں سے پوچھ گچھ کرلی تھی۔ اس سلسلے میں ابھی تک کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا اور نہ ہی ہم نے ابھی تک اپنی مدد کی درخواست کی ہے۔

(یو این آئی)

Last Updated : May 26, 2021, 6:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.