ETV Bharat / international

جاپان کے وزیر اعظم اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں گے؟ - japan

جاپان کا قومی نشریاتی ادارہ (این ایچ کے) ورلڈ نے جمعرات کو رپورٹ کیا کہ جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے والے ہیں۔

جاپان کے وزیر اعظم اپنے عہدے سے استعفی دے گے؟

author img

By

Published : Aug 28, 2020, 12:09 PM IST

ذرائع کے مطابق این ایچ کے ورلڈ نے کہا کہ وزیر اعظم صحت کی وجوہ کی بنا پر استعفیٰ دے رہے ہیں۔ اس تعلق سے آج وہ پرس کانفرنس کریں گے۔

انہوں نے گزشتہ دو ہفتوں میں دو بار اسپتال کا دورہ کیا تھا اور یہ قیاس آرائیاں پیدا کی تھیں کہ ان کی صحت خراب ہو رہی ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اگلے ماہ آبے 66 برس کے ہونے والے ہیں اور اس سے قبل ہی وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔

اس سے پہلے وہ کسی بیماری کی وجہ سے 2007 میں سبکدوش ہوگئے تھے۔ صحتیاب ہونے کے بعد 2012 میں انہوں نے اپنا عہدہ دوبارہ سنبھال لیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.