ETV Bharat / international

اٹلی میں کورونا سے متعلق پابندیاں 6 اپریل تک نافذ رکھنے کا فیصلہ - اردو خبر

اٹلی حکومت نے ملک میں جان لیوا اور مہلک ترین کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے نافذ کی گئیں پابندیوں کو چھ اپریل تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔

اٹلی میں کورونا سے متعلق پابندیاں 6 اپریل تک نافذ رکھنے کا فیصلہ

author img

By

Published : Mar 3, 2021, 12:15 PM IST

جس طرح دنیا بھر میں کورونا کے نئے کیسز میں اضافہ ہوا ہے اسی طرح اٹلی میں بھی نئے کیسز بڑھ گئے ہیں۔ اٹلی کے وزیر اعظم ماریو ڈریگی نے ایک سرکاری فرمان پر دستخط کرتے ہوئے ملک میں عائد کورونا سے متعلق پابندیوں میں 6 اپریل تک توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اٹلی میں کورونا سے متعلق پابندیاں 6 اپریل تک نافذ رکھنے کا فیصلہ
اٹلی میں کورونا سے متعلق پابندیاں 6 اپریل تک نافذ رکھنے کا فیصلہ

اٹلی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے عوامی مقامات پر سوشل ڈسٹنسنگ میں رہنا اور ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ لوگوں کو ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اٹلی کی الگ الگ ریاستو ں کو مختلف زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اٹلی میں اب تک 29.55 لاکھ افراد کورونا سے متاثر اور 98 ہزار 288 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.