اسٹوڈنٹس کی صحت کے لیے اتوار اور پیر کو اسکول بند رکھنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔ محکمہ تعلیم کی طرف سے ہفتہ کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ تہران میں واقع تعلیمی اداروں میں وائرس کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا جائے گا۔
ذرائع نے بتایا کہ ایران کی دوسری ریاستوں میں بھی تعلیمی ادارے مختلف اوقات میں بند رہیں گے۔