ETV Bharat / international

Protest in Kherson: خیرسن میں روسی افواج کے خلاف سینکڑوں افراد کا احتجاج

author img

By

Published : Mar 5, 2022, 9:27 PM IST

یوکرین کے جنوبی شہر خیرسن اور برڈیانسک میں سینکڑوں افراد نے روسی قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ Protest in Kherson دو روز قبل ماسکو نے یوکرین سے جنگ کے دوران دونوں شہروں پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ Russia Ukraine War

Hundreds protest against Russian forces in Kherson
خیرسن میں روسی افواج کے خلاف سینکڑوں افراد کا احتجاج

یوکرین کے جنوبی شہر خیرسن میں سینکڑوں افراد نے وہاں پر روسی قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔Protest in Kherson

جب مظاہرین سڑکوں پر نکلے تو مقامی میڈیا نے اطلاع دی کہ کچھ مسلح افراد نے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے ہوا میں گولیاں بھی چلائیں۔Russia Ukraine War

یوکرین کی ڈیفنس فورسز کی طرف سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں لوگوں کو یوکرین کے جھنڈے لہراتے اور "خیرسن یوکرین ہے" کے نعرے لگاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Russia Ukraine War: خیرسن شہر پر روس کا قبضہ، روسی وزارت دفاع کا فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

یوکرین کے وزیرخارجہ نے ویڈیو شیئر کرت ہوئے ٹویٹ کیا کہ خیرسن کے بہادر لوگوں نے یوکرین اور دنیا کو متاثر کیا، ہزاروں پرامن یوکرینی باشندوں نے مسلح روسی فوجیوں کے سامنے روسی قبضے کے خلاف احتجاج کیا، میں دنیا بھر کے ہر فرد سے اپیل کرتا ہوں کہ خیرسن میں نڈر اور بے خوف یوکرینیوں کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کریں۔

  • Also in Berdyansk peaceful Ukrainians demonstrate that their city does not belong to Russian invaders. I admire the fearless spirit of my compatriots and call on everyone around the globe to support them! Russians must go home. #CourageousBerdyansk pic.twitter.com/rwZuLrHwK8

    — Dmytro Kuleba (@DmytroKuleba) March 5, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انھوں اور ٹویٹ میں لکھا کہ برڈیانسک میں بھی پرامن یوکرینیوں نے مظاہرہ کیا کہ ان کا شہر روسی حملہ آوروں کا نہیں ہے، میں اپنے ہم وطنوں کے نڈر جذبے کی تعریف کرتا ہوں اور دنیا بھر کے ہر فرد سے ان کا ساتھ دینے کی اپیل کرتا ہوں، روسیوں کو گھر جانا چاہیے۔

  • Courageous Kherson inspires Ukraine and the world! Thousands of peaceful Ukrainians protest Russian occupation in front of armed Russian soldiers. What a spirit. I call on everyone around the globe: express your support for the fearless Ukrainians in Kherson! #CourageousKherson pic.twitter.com/olZoMs6ebm

واضح رہے کہ روس یوکرین جنگ کے آٹھویں دن روسی افواج نے یوکرین کے اہم جنوبی شہر خیرسن کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.