ETV Bharat / international

عالمی چیمپیئنز کا بکنگھم پیلیس میں شاندار خیر مقدم - world cup

انگلینڈ کی ٹیم نے 44 برسوں کے طویل انتظار کے بعد عالمی کپ کے فائنل مقابلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 7:53 PM IST

Updated : Jul 17, 2019, 12:18 PM IST

آئی سی سی عالمی کپ کی فاتح انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وطن پہنچنے کے بعد برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے ٹیم کے کھلاڑیوں کا 10 ڈاون اسٹریٹ پر شاندار خیر مقدم کیا۔

انگلینڈ کی ٹیم نے 44 برسوں کے طویل انتظار کے بعد عالمی کپ کے فائنل مقابلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی۔

وزیر اعظم نے اپنے سرکاری رہائش گاہ کے باہر کھلاڑیوں سے ملاقات کے بعد انتہائی خوشگوار موڈ میں تصویرں بھی کھنچوائیں۔

ٹریزا مے نے ٹیم کے کپتان ایون مورگن کے ساتھ ہلکے موڈ میں گفتگو کی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ٹرافی کو اپنے ہاتھ میں بھی اٹھایا۔

گذشتہ سنیچر کو انگلینڈ کی ٹیم نے 44 برسوں کے طویل انتظار کے بعد عالمی کپ کے فائنل مقابلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی۔

اس سے قبل انگلینڈ کی ٹیم نے 3 بار عالمی کپ کے فائنل مقابلے تک رسائی حاصل کی تھی، تاہم کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہی تھی۔

Intro:Body:

Test 3

Conclusion:
Last Updated : Jul 17, 2019, 12:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.