ETV Bharat / international

جرمنی: فائرنگ میں چھ افراد کے مارے جانے کی تصدیق - عالمی نیوز

جرمنی کے جنوب مغربی علاقے روٹیم میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے۔

فائرنگ میں چھ افراد کے مارے جانے کی تصدیق

author img

By

Published : Jan 25, 2020, 3:30 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:08 AM IST

جرمن میڈیا کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے میں بڑے پیمانے پر آپریشن بھی شروع کردیا ہے۔

پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ فائرنگ کی وجہ ذاتی نوعیت کی ہوسکتی ہے، فائرنگ کے مقام سے کسی دوسرے مشتبہ شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

آلین پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ،''ہاں،فائرنگ میں چھ افراد کی موت ہوگئی ہے اور زخمیوں کی تعداد کا ابھی تک پتہ نہیں لگایاجاسکا ہے۔''

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.