ETV Bharat / international

جرمنی 30 سال سے کم عمر کے لیے فائزر ویکسین کی تجویز

author img

By

Published : Nov 11, 2021, 2:16 PM IST

جرمنی کی ویکسین ایڈوائزری کمیٹی سٹیکو نے اپنی سفارشات میں کہا ہے کہ بایوٹیک/فائزر کی ویکسین لینے والے نوجوانوں میں دل کی سوزش کی شکایات ایک ہی عمر کے گروپ میں موڈیرنا ویکسین کی خوراک لینے والوں کے مقابلے میں کم ہیں۔

Germany recommends Pfizer vaccine for under 30 years

جرمنی کی ویکسین ایڈوائزری کمیٹی نے ملک میں 30 سال سے کم عمر کے لوگوں کے لیے بایوٹیک/ فائزر ویکسین متعارف کرانے کی سفارش کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کی ویکسین ایڈوائزری کمیٹی سٹیکو نے اپنی سفارشات میں کہا ہے کہ بایوٹیک/فائزر کی ویکسین لینے والے نوجوانوں میں دل کی سوزش کی شکایات ایک ہی عمر کے گروپ میں موڈیرنا ویکسین کی خوراک لینے والوں کے مقابلے میں کم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جرمنی کی سب سے بڑی مسجد میں نماز جمعہ کی اذان کیلئے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کی اجازت

اس بنیاد پر کمیٹی نے 30 سال سے کم عمر کے لوگوں کے لیے بایوٹیک/ فائزر ویکسین کی خوراک تجویز کی ہے۔

کمیٹی نے یہ بھی سفارش کی ہے کہ اس عمر کے گروپ کے علاوہ حاملہ خواتین کو صرف بایوٹیک/فائزر ویکسین دی جائے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.