ETV Bharat / international

جرمنی: 11 مشتبہ شدت پسند گرفتار - جرمن شہر ڈسلڈورف

جرمن پولیس نے شدت پسندانہ حملے کی منصوبہ بندی میں کے الزام میں 11 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔

german-police-arrest-11-suspected-of-planning-terror-attack-1
author img

By

Published : Mar 31, 2019, 12:05 AM IST

جرمن پولیس کے مطابق جمعے اور ہفتے کے روز ملک کے مختلف حصوں سے 11 مشتبہ شدت پسند گرفتار کیے گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق گرفتار کیے گئے افراد پر شدت پسندانہ حملوں کی منصوبہ بندی کا شبہ تھا۔

جرمن شہر ڈسلڈورف کے دفتر استغاثہ کے ایک ترجمان کی جانب سے تاہم کسی مخصوص دہشت گردی کی کارروائی کا ذکر نہیں کیا گیا اور نہ ہی زیر حراست افراد کے داعش کے ساتھ روابط کے حوالے سے تصدیق کی گئی۔

گرفتار ہونے والے افراد میں ایک تاجکستان کا شہری شامل ہے، جبکہ دیگر افراد کی شناخت کے حوالے سے معلومات فراہم نہیں کی گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.