ETV Bharat / international

فرانس: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ

فرانسیسی پولیس نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لئے لاک ڈاؤن کے پورے دن گھر میں ہی رہنے کی ہدایات جاری کی ہے۔

فرانس: لاک ڈاؤن قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر بھاری جرمانہ

author img

By

Published : Mar 19, 2020, 8:26 AM IST

فرانسیس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لئے لاک ڈاؤن کااعلان کیا ہے۔ اس حکم کی خلاف ورزی کرنے پر لوگوں کو چار ہزار یوریپین کرینسی جرمانے کے طور پر ادا کرنے ہوں گے ۔

ویڈیو: فرانس میں لاک ڈوان

وزیر داخلہ کرسٹوف کاسٹنر نے بتایا ہے کہ 'آج صبح سے ہی ہم نے کاروائیاں شروع کیں اور 4،095 افراد پر (قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر) مقدمہ درج کیا گیا۔

یہ ایک ایسا اقدام ہے، جو لوگوں کو مطمئن کرئے گا'۔

فرانس میں لوگ ضروری اسفار کے علاوہ باہر جانے کو زیادہ ترجیح نہیں دے رہے ہیں، جس کے لئے انہیں ایک دستاویز پر دستخط کرنا ہوں گے جس میں یہ بتایا جائے کہ وہ کہاں جارہے ہیں۔

وزیر داخلہ کرسٹوف کاسٹنر 'ہمارا مقصد فرانسیسیوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔ جانوں کی حفاظت کا بہترین طریقہ گھر میں رہنا ہے'۔

اس حقیقت کے بارے میں پوچھے جانے پر کہ ملک بھر میں بہت سے فرانسیسی ابھی بھی سیر کر رہے ہیں اور یہاں تک کہ تفریح بھی کررہے ہیں۔ اس پر کاسٹنر نے کہا کہ اس وقت تک اس کی اجازت دی گئی جب تک کہ لوگ اکیلے باہر جاتے ہیں۔

پیر کو لاک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ اٹلی اور اسپین میں سخت پابندیوں کے برعکس ورزش کی اجازت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.