ETV Bharat / international

فرانس میں کورونا وائرس سے اب تک 1100 افراد کی موت - فرانس کے وزیرصحت اولیویئر ویرن

فرانس میں عالمی سطح پر پھیلے کورونا وائرس کووڈ 19 انفیکشن سے ہلاک والوں کی تعداد بڑھ کر 1100 ہوگئی ہے۔

فرانس میں کورونا وائرس سے اب تک 1100 افراد کی موت
فرانس میں کورونا وائرس سے اب تک 1100 افراد کی موت
author img

By

Published : Mar 25, 2020, 10:42 AM IST

فرانس کے وزیرصحت اولیویئر ویرن نے گذشتہ روز بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 240 افراد کی موت ہوئی۔

اولیویئر ویرن کے مطابق فرانس میں کورونا وائرس انفیکشن کے معاملے بڑھ کر 22300 ہوگئے ہیں۔

فرانس کے وزیرصحت اولیویئر ویرن نے گذشتہ روز بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 240 افراد کی موت ہوئی۔

اولیویئر ویرن کے مطابق فرانس میں کورونا وائرس انفیکشن کے معاملے بڑھ کر 22300 ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.