ETV Bharat / international

فرانس: نیشنل اسمبلی میں مذہبی انتہا پسندی کے خلاف نیا بِل منظور - سینیٹ میں پیش کیا

فرانس کی نیشنل اسمبلی نے مذہبی انتہا پسندی کے خلاف نیا بِل منظور کر لیا ہے۔ بل کا مقصد فرانس کی بنیادی اقدار، آزادی اور مساوات کے اصولوں کو تقویت دینا اور جبری شادی کو روکنا ہے۔

France
France
author img

By

Published : Feb 17, 2021, 2:52 PM IST

فرانس کی قومی اسمبلی نے بل 151 کے مقابلے میں 347 ووٹوں سے منظور کر لیا۔ بل کو قانون بنانے کے لئے اب سینیٹ میں پیش کیا جائے گا جہاں اپوزیشن کو اکثریت ہونے کی وجہ سے بل کی منظوری میں حکومت کو مشکلات پیش آسکتی ہے۔

بل میں پرتشدد کارروائیوں، مذہبی ایسوسی ایشنز کی سخت نگرانی اور مرکزی دھارے میں شامل اسکولوں کے بچوں کو اسکولوں سے باہر تعلیم دلانے کے عمل کی پابندی شامل ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.