ETV Bharat / international

فرانس: فائرنگ میں تین ہلاک - ور ماٹن اخبار

فرانس کے جنوب مشرقی شہر اولی الس کمیون میں ہونے والی فائرنگ میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے اور ایک زخمی ہو گئے۔

فرانس فائرنگ میں تین ہلاک
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 12:48 PM IST

فرانسیسی مقامی میڈیا ادارے ورماٹن اخبار نے بتایا کہ یہ فائرنگ کا یہ حادثہ اتوار کی شام گیس اسٹیشن کے قریب ہوا۔

واضح رہے کہ فرانس کی مقامی میڈیا نے اس کی اطلاع دی ہے۔

زخمی شخص کو ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے، جبکہ پولیس نے معاملہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.