ETV Bharat / international

فرانس: چارلی ہیبڈو کے سابقہ آفس کے نزدیک چاقو زنی - پیرس

فی الحال یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ حملہ آوروں کا مقصد کیا تھا۔ اور نہ ہی یہ واضح ہو سکا ہے کہ اس حملے کا تعلق چارلی ہیبڈو سے ہے۔

d
d
author img

By

Published : Sep 25, 2020, 5:13 PM IST

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں معروف اخبار 'چارلی ہیڈو' کے سابقہ دفاتر کے قریب جمعہ کے روز چاقو زنی کے واقعہ میں چار افراد زخمی ہوگئے۔

اس حادثے کے بعد مشرقی فرانس میں ریچرڈ لینئر سب وے اسٹیشن کے نزدیک پولیس کی بھارتی نفری پہنچ گئی۔ پولیس کے مطابق دو حملہ آور فرار ہیں۔

اب تک حملہ آوروں کا مقصد واضح نہیں ہو سکا ہے۔ اور نہ ہی یہ واضح ہو سکا ہے کہ اس حملے کا تعلق چارلی ہیبڈو سے ہے، جس طرح سنہ 2015 میں ہوئے حملے میں 12 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

عہدیداروں نے بتایا کہ زخمیوں میں 2 کی حالت نازک ہے۔ حالانکہ پولیس نے حملہ آوروں اور زخمیوں کی شناخت کو ظاہر نہیں کیا ہے۔

فرانس کے وزیر اعظم جین کاسٹیکس نے شمالی پیرس کا مختصر دورہ کر وزارت داخلہ کو کہا ہے کہ وہ معاملے پر نظر بنائے رکھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.