ETV Bharat / international

فرانس: چھوٹا طیارہ گرکرتباہ، 4 افراد ہلاک - etv bharat urdu

حکام کا کہنا ہےکہ حادثے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

plane crash
plane crash
author img

By

Published : Apr 19, 2021, 8:43 PM IST

فرانس کی راجدھانی پیرس میں ایک چھوٹا طیارہ گر کرتباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

یہ حادثہ پیرس کے مشرقی علاقے میں پیش آیا جہاں ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ابھی تک یہ نہیں معلوم ہوسکا ہے کہ یہ طیارہ کون اڑا رہاتھا۔ ہلاک شدگان کی شناخت بھی نہیں کی جاسکی ہے۔

پولیس کا صرف اتنا کہنا ہے یہ ایک تربیتی پرواز تھی۔

دوسری جانب حکام کا کہنا ہےکہ حادثے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.