ETV Bharat / international

بیلیجئم: ہوائی اڈے میں آتشزدگی - یئگے میں واقع ہوائی اڈے میں زبردست آتشزدگی

بیلجیئم کے لیئگے میں واقع ہوائی اڈے میں زبردست آتشزدگی ہوئی ہے۔

بیلیجئم: ہوائی اڈے میں آتشزدگی
بیلیجئم: ہوائی اڈے میں آتشزدگی
author img

By

Published : Jul 23, 2020, 11:33 AM IST

بیلجیئم کے لیئگے میں واقع ہوائی اڈے میں زبردست آتشزدگی ہوئی ہے، اگرچہ اس واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

ایک نیوز چینل کے مطابق آگ بدھ کی تاخیر شب کو طیارہ خدمات کمپنی کے ہینگر میں لگی۔ ہوائی اڈے کے ترجمان کرسچیئن ڈیل کورٹ نے بتایا کہ اس واقعہ کے سبب تین طیاروں کو دیگر ہوائی اڈوں پر بھیج دیا گیا ہے۔

فائر بریگیڈ کے اہلکار آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: تبت میں شدید زلزلے کے جھٹکے

ایئر پورٹ نے بتایا کہ اس واقعہ میں کوئی بھی شخص زخمی نہیں ہوا، اگرچہ سامان کا کافی نقصان ہوا ہے۔ ابھی تک آگ لگنے کے اسباب کا پتہ نہیں چل پایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.