ETV Bharat / international

یوروپی یونین کی فیس بک، گوگل سے درخواست - ٹوئیٹر

کورونا وائرس کی وبا سے متعلق گمراہ کن معلومات سے بچنے کے لیے یوروپی یونین نے سوشل میڈیا سے ماہوار رپورٹ طلب کی ہے۔

یوروپی یونین
یوروپی یونین
author img

By

Published : Jun 11, 2020, 2:32 PM IST

یوروپی یونین نے فیس بک، ٹویٹر، گوگل اور دیگر سوشل میڈیا کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے پلیٹ فارمز پر کووڈ -19 سے متعلق ماہانہ رپورٹ دینے کے لیے کہا ہے۔

یوروپی یونین کی ایگزیکٹو باڈی نے ان کمپنیوں سے ماہانہ رپورٹس فراہم کرنے کو کہا ہے، جس میں مستند مواد کو فروغ دینے اور صارفین کی آگاہی و معلومات میں بہتری لانے سے متعلق تفصیلی ڈیٹا شامل کرنے کے لیے کہا گیا۔

یوروپی یونین نے ڈیجیٹل میڈیا آبزرویٹری کے کام کی تشکیل اور یورپی یونین حقائق کی جانچ پڑتال کرنے والوں اور محققین کے لئے اس کی حمایت کو مزید تقویت بخشے گی۔

یوروپی یونین کو مارچ میں یہ ذمہ داری سونپی گئی تھی کہ وہ علحدہ طور پر غلط فہمی کا مقابلہ کرے۔

یونین نے کہا کہ کورونا وائرس کے بارے میں غلط اور گمراہ کن معلومات کی وسیع پیمانے پر پھیلائی گئی ہے اور یوروپی یونین کے شہریوں اور باحث کو متاثر کرنے کی کوششیں شامل ہیں۔

یوروپی یونین کے نائب صدر جوزف بوریل نے کہا کہ کورونا وائرس کے تعلق سے ہمیں اپنے شہریوں کو غلط معلومات فراہم کرنے سے بچانا ہے، اور جو اس طرح کے عمل میں ملوث ہیں ان کو بے نقاب کرنا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج کی ٹکنالوجی سے چلنے والی دنیا میں، جہاں سورما تلوار کی بجائے کی بورڈز کو چلاتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.