ETV Bharat / international

ٹونگا میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.6 تھی۔ زلزلے کا مرکز سے 91 میل دور شمال مغرب میں سطح سے 160 میل نیچے تھا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Nov 10, 2019, 2:22 PM IST

بحر اہلکا ہل کے جنوبی خطے میں ٹونگا جمہوریہ کے سمندر کے نزدیک اتوار کو زلزلے کے درمیا نے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

امریکی جیو لوجیکل سروے نے بتایا کہ 'صبح تقریبا پانچ بجے آئے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.6 تھی ۔

زلزلے کا مرکز 91 میل دور شمال مغرب میں سطح سے 160 میل نیچے تھا۔

زلزلے کی وجہ سے کسی جان و مال کے نقصان کی کوئی اطلا ع نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.