ETV Bharat / international

روس میں زلزلے کے شدید جھٹکے - مرکز كرلسك شہر

روس کے كرل جزائر میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں س کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 تھی۔

روس میں زلزلہ کے شدید جھٹکے
روس میں زلزلہ کے شدید جھٹکے
author img

By

Published : Feb 24, 2020, 11:32 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 9:25 AM IST

روس کی سائنس اکیڈمی کے ارضیاتی سروے نے کہا’’اتوار کو 23:57 محسوس کئے گئے زلزلہ کی شدت تقریباً 5.6 تھی‘‘۔

سروے سینٹر کے مطابق زلزلہ کا مرکز كرلسك شہر سے تقریبا 46 کلو میٹر مشرق میں اتوروپ جزائر کے قریب تھا۔خبریں لکھے جانے تک زلزلہ سے کسی طرح کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 9:25 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.