ETV Bharat / international

یونان میں زلزلہ کے جھٹکے

author img

By

Published : Feb 11, 2020, 9:40 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:01 PM IST

یونان کے كارپاتھوس جزیرہ میں زلزلہ جھٹکے محسوس کئے گئے۔

یونان میں زلزلہ کے جھٹکے
یونان میں زلزلہ کے جھٹکے

امریکی جیولوجیکل سروے نے منگل کو بتایا کہ كارپاتھوس جزیرے میں مقامی وقت کے مطابق 2246 بجے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹرا سکیل پر زلزلہ کی شدت 5.0 تھی۔

زلزلہ کا مرکز 35.18 ڈگری شمالی طول البلد اور 27.92 ڈگری مشرقی طول البلد میں 4.59 کلو میٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.