ETV Bharat / international

روس کے كامچاٹکا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے - روسی جیولوجیکل اکیڈمی

روس کے جزیرہ نما كامچا ٹکا میں جمعرات کو زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 4.9 تھی۔

Earthquake shakes Kamchatka, Russia
روس کے كامچاٹکا میں محسوس کئے گئے زلزلے کے جھٹکے
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 11:57 AM IST

روسی جیولوجیکل اکیڈمی نے زلزلے کی اطلاع دی ہے۔ اس کے ترجمان نے کہا 'جمعرات کی صبح پٹروپاولوسک-كامچاٹسکی سے 177 كلوميٹر جنوب میں 44 کلومیٹر کی گہرائی میں 4.9 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا'۔

تازہ رپورٹ کے مطابق مقامی لوگوں کو زلزلے کے جھٹکے محسوس نہیں ہوئے اور کسی بھی طرح کے نقصانات کی اطلاع نہیں ہے۔ اس کے علاوہ سونامی کا الرٹ بھی جاری نہیں کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.