ETV Bharat / international

برطانیہ میں کورونا انفیکشن کی شرح میں کمی - برطانیہ کی خبریں

برطانیہ میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی شرح میں نومبر کے آخری ہفتے میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کے 11 ہزار 299 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ ایک دن پہلے 15 ہزار معاملے سامنے آئے تھے۔

برطانیہ میں کورونا انفیکشن کی شرح میں کمی
برطانیہ میں کورونا انفیکشن کی شرح میں کمی
author img

By

Published : Nov 25, 2020, 3:47 PM IST

گزشتہ ہفتے برطانیہ میں اوسطاً روزانہ 20,000 نئے معاملے سامنے آرہے تھے۔ نئے معاملوں میں 19 نومبر کے بعد سے کمی شروع ہوئی ہے۔

برطانیہ میں اب تک 15 لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں جبکہ اس وبا سے 56,000 سے زیادہ لوگوں کی موت ہوچکی ہے ۔ کورونا وائرس سے متعلق پابندیاں دو دسمبر تک نافذ کی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.