ETV Bharat / international

برطانیہ: مکان میں آتشزدگی، باپ بیٹی ہلاک - برطانیہ کی خبر

برطانیہ کے دارالحکومت لندن سے 300 کلومیٹر دور كوٹنگھم علاقے میں ہفتہ کو ایک مکان میں آگ لگنے سے ایک شخص اور اس کی 10 سالہ بیٹی کی موت ہو گئی۔

Death of father and daughter in house fire in Britain
برطانیہ میں مکان میں آگ لگنے سے باپ بیٹی کی موت
author img

By

Published : Jan 26, 2020, 10:34 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:56 AM IST

اطلاعات کے مطابق مقامی وقت کے مطابق آٹھ بجے كوٹنگھم روڑ پر ایک مکان سے دھواں اور آگ کی لپیٹ نکلتے ہوئے دیکھی گئیں۔

اس حادثہ کی اطلاع فائر برگیڈ کو دی گئی جس کے بعد فائر ملازمین نے آگ پر قابو پا لیا، لیکن اس وقت تک مکان میں موجود شخص کی موت ہو چکی تھی اور 10 سالہ بچی کی ہسپتال میں علاج کے دوران موت ہو گئی۔

پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 10:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.