ETV Bharat / international

جرمنی:  کورونا سے اموات میں اضافہ - COVID 19: So far more than one thousand dead in Germany

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے قہر سے اب تک 82 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، وہیں متاثرین کی تعداد 14 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

covid 19
covid 19
author img

By

Published : Apr 8, 2020, 1:19 PM IST

جرمنی میں کورونا وائرس 'كووڈ -19' کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 10 لاکھ 7 ہزار 659 ہو گئی ہے جبکہ اس سے 1،814 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

جرمن کے مقامی ٹوی وی چینل کے مطابق کورونا وائرس متاثرین کی تعداد مقامی وقت کے مطابق منگل 8 بجکر 25 منٹ کے قریب 103،036 ہو گئی تھی۔

میڈیا کے مطابق اب تک ملک میں کل 33،000 افراد اس بیماری سے مکمل طور صحتیاب ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس نے ابھی تک سب سے زیادہ متاثر امریکہ کو کیا ہے، امریکہ میں اب تک کووڈ انیس سے 12 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 4 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں۔

کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد لوگ صحتیاب بھی ہو رہے ہیں ، ابھی تک 3 لاکھ 1 ہزار سے زائد افراد نے اس وائرس کا مقابلہ کیا ہے۔

وہیں امریکہ کے بعد اسپین، اٹلی اور پھر جرمنی میں سب سے زیادہ کورونا وائرس متاثرین دیکھے گئے ہیں۔

وہیں بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، اب تک 5 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 149 افراد اس وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.