ETV Bharat / international

اٹلی: صحتیاب مریضوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز - اٹلی میں کورونا وائرس

یہ پہلا یورپی ملک تھا جو کورونا وبا کی گرفت میں آیا تھا اور 31 جنوری کو ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا تھا۔

صحتیاب مریضوں کی تعداد 200،000 سے تجاوز
صحتیاب مریضوں کی تعداد 200،000 سے تجاوز
author img

By

Published : Aug 2, 2020, 11:04 AM IST

اٹلی میں کورونا وائرس ’کووڈ ۔19‘ سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 200000 سے تجاوز کر گئی ہے۔

اٹلی کی وزارت صحت کے مطابق ہفتے تک صحتیاب مریضوں کی تعداد 200229 ہو چکی ہے۔ اٹلی میں کورونا کے 12500 سرگرم کیسز ہیں جن میں سے 705 اسپتال میں داخل ہیں۔ صرف 43 مریض آئی سی یو میں ہیں۔ اٹلی میں کورونا کے 248000 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے ۔ ملک میں اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 35146 ہوگئی ہے۔

اٹلی میں جولائی کے مہینے میں یومیہ کورونا کے 200 سے 300 نئے کیسز آرہے ہیں ، جیسے ملک میں وبا کے پھیلنے کے معاملے شروع میں آ رہے تھے ۔

یہ پہلا یورپی ملک تھا جو کورونا وبا کی گرفت میں آیا تھا اور 31 جنوری کو ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا تھا۔

اٹلی میں کورونا وائرس ’کووڈ ۔19‘ سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 200000 سے تجاوز کر گئی ہے۔

اٹلی کی وزارت صحت کے مطابق ہفتے تک صحتیاب مریضوں کی تعداد 200229 ہو چکی ہے۔ اٹلی میں کورونا کے 12500 سرگرم کیسز ہیں جن میں سے 705 اسپتال میں داخل ہیں۔ صرف 43 مریض آئی سی یو میں ہیں۔ اٹلی میں کورونا کے 248000 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے ۔ ملک میں اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 35146 ہوگئی ہے۔

اٹلی میں جولائی کے مہینے میں یومیہ کورونا کے 200 سے 300 نئے کیسز آرہے ہیں ، جیسے ملک میں وبا کے پھیلنے کے معاملے شروع میں آ رہے تھے ۔

یہ پہلا یورپی ملک تھا جو کورونا وبا کی گرفت میں آیا تھا اور 31 جنوری کو ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.