ETV Bharat / international

برطانیہ میں کورونا سے اتوار کو209 افراد ہلاک

ملک کے وزیر اعظم بورس جانسن کا ٹیسٹ مثبت آنے بعد انہوں نے تین کروڑ برطانوی عوام سے خط لکھ کر اپنے گھروں میں رہنے کی گذارش کی ہے۔

برطانیہ
برطانیہ
author img

By

Published : Mar 29, 2020, 11:01 PM IST

برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اتوار کے روز 209 اموات کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1ہزار 228 ہو چکی ہے۔

برطانیہ کے کابینہ وزیر مشیل گو نے بتایا کہ کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے لوگوں کو ایک متعینہ مدت کے لوک ڈاون کے لیے تیاری کرنی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'میں اس مدت کی تعین نہیں جانتا، تاہم لوگوں ایک مدت کے لیے تیاری کرنی چاہیے۔

فی الحال برطانیہ میں لوگوں کے لیے ان کے گھروں سے کچھ ضروری معاملات کے سوا نکلنے پر پابندی عائد ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.