ETV Bharat / international

دنیا بھر میں کورونا وائرس: 37.27 لاکھ افراد متاثر

دنیا بھر میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کی وبا رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے اور اس سے دنیا بھر میں اب تک دو لاکھ 58 ہزار افراد کی موت ہو چکی ہے اور 37،27،802 لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں۔

daily update of covid-19
daily update of covid-19
author img

By

Published : May 6, 2020, 4:07 PM IST

Updated : May 6, 2020, 5:50 PM IST

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس سے دنیا میں سب سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں اور یہیں سب سے زیادہ اموات بھی ہوئی ہیں۔

دنیا کی سپر پاور مانے جانے والے امریکہ میں اس جان لیوا وائرس سے اب تک 12 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 72،271 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

یوروپ میں سب سے شدید متاثر ملک اٹلی میں اس وبا سے اب تک 29315 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ 213013 لوگ اس وبا سے متاثر ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس
دنیا بھر میں کورونا وائرس

اسپین كووڈ -19 کے انفیکشن سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 2،50،561 افراد اس کی زد میں آ چکے ہیں اور 25613 لوگوں کی اس وبا سے موت ہو چکی ہے۔

اس عالمی وبا کے مرکز چین میں اب تک 83968 افراد متاثر ہوئے ہیں اور4637 اموات ہوئی ہیں۔ اس وائرس کےحوالہ سے تیار کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق چین میں ہونے والی اموات کے 80 فیصد کیسز 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کے تھے۔

اچھی بات یہ ہے کہ اس وبأ سے دنیا بھر میں کورونا وائرس کے اب تک 12،42،374 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

Last Updated : May 6, 2020, 5:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.