ETV Bharat / international

دنیا بھرمیں کورونا وائرس کا قہر جاری - عالمی وبا

دنیا بھرمیں کورونا وائرس: 292142 مریض، 12700 افراد کی موت

دنیا بھرمیں کورونا وائرس کا قہر
دنیا بھرمیں کورونا وائرس کا قہر
author img

By

Published : Mar 23, 2020, 10:39 AM IST

عالمی وبا کی شکل اختیار کر چکے کورونا وائرس سے دنیا بھر میں کل 2 لاکھ، 92 ہزار 142 افراد متاثر ہیں جبکہ 12 ہزار 700 افراد کی اس بیماری سے موت ہوچکی ہے۔

عالمی صحت تنظیم (ڈبلیو ایچ او) نے اس کی اطلاع دی۔ انہوں نے اپنی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ”افریقہ کے چار ممالک میں کورونا وائرس کے معاملہ سامنے آئے ہیں“۔

رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 26 ہزار 69 معاملے سامنے آئے ہیں اور ایک ہزار چھ سو افراد کی موت ہوئی ہے۔ ان میں سے ایک ہزار چار سو چھبیس افراد کی موت یوروپ میں ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.