ETV Bharat / international

جرمنی میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 147 ہلاکتیں - عالمی ادارۂ صحت

جرمنی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) سے 147 افراد کی ہلاکت کے ساتھ ہی اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 7369 تک پہنچ گئی۔

Corona virus kills 147 people a day in Germany
جرمنی میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 147 ہلاکتیں
author img

By

Published : May 9, 2020, 10:34 AM IST

رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ نے بتایا کہ جرمنی میں 1251 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ متاثرین کی تعداد 168551 تک پہنچ گئی ہے۔

ملک میں اس وبا کے پھیلنے کے بعد سے اب تک 141000 سے زیادہ مریض صحت یاب ہو گئے ہیں اور ان تمام مریضوں کو مختلف ہسپتالوں سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

واضح ر ہے کہ عالمی ادارۂ صحت نے کورونا وائرس کو 11 مارچ کو وبا قرار دے دیا تھا۔ امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ سینٹر (سي ایس ایس سی ) کی جانب سے جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کے 38 لاکھ سے زائد کیسز درج کئے گئے ہیں اور دو لاکھ 69 ہزار سے زائد افراد اس وبا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.