ETV Bharat / international

عالمی سطح پر 93.4 لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر - urdu news]

پوری دنیا میں کورونا وائرس نے قہر برپا کر رکھا ہے اور متعدد ممالک نے اس مہلک وبأ سے بچنے کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کیا ہے لیکن اس کے باوجود یہ قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔

image
image
author img

By

Published : Jun 24, 2020, 9:38 AM IST

عالمی سطح پر کورونا وائرس سے اب تک 93،45،569 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ اس مہلک وبأ نے اب تک 4،78،949 مریضوں کی جان لی ہے اور 50،41،823 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

عالمی سطح پر 93.4 لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر

اس وائرس سے سب سے زیادہ متاثر دنیا کا سوپر پاور ملک مانا جانے والا امریکہ ہے یہاں اس وائرس سے اب تک 24،24،168 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 1،23،473 مریضوں کی موت واقع ہوئی ہے۔

پوری دنیا میں کورونا وائرس کا قہر

حالانکہ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ کیسز کے معاملے میں امریکہ پہلے، برازیل دوسرے اور روس تیسرے نمبر پر ہے جبکہ اموات کے معاملے میں امریکہ پہلے، برازیل دوسرے اور برطانیہ تیسرے نمبر پر ہے۔

حیران کن بات یہ ہے کہ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ممالک کی فہرست میں بھارت چوتھے نمبر پر آچکا ہے اور یہاں روزانہ تقریباً 15 ہزار افراد اس جان لیوا وائرس سے متاثر ہورہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.