ETV Bharat / international

ایران جانے والی پروازیں متاثر

ایران میں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ سے اس ملک میں جانے والی پروازیں متاثر ہو رہی ہیں۔

Corona virus affected flights to Iran
کورونا وائرس کی وجہ سے ایران جانے والی پروازیں متاثر
author img

By

Published : Mar 8, 2020, 1:41 PM IST

روس کی ایروفلوٹ نے روس سے ایران جانے والی پروازوں کی تعداد کورونا وائرس کی وجہ سے کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کمپنی نے بیان جاری کرکے کہا آٹھ مارچ سے ایروفلوٹ شیر میٹیوو-تہران روٹ پر جانی والی پروازوں کی تعداد کم کی جائے گی۔

اس کے علاوہ اس روٹ پر پروازیں صرف اتوار کو ہفتے میں ایک بار ہی پرواز کرے گی۔

اس سے ایران میں معیشت کے متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے، کیوں کہ اس کے علاوہ کئی ممالک ایران کے لیے اپنی جاری پروازوں میں کمی کردی ہے۔

مزید پڑھیں: ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 145 ہوئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.