ETV Bharat / international

برازیل میں ایک دن میں 23 ہزار 101 نئے کیسز، 620 اموات

برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) وبا کے 23 ہزار 101 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ اس دوران 620 افراد کی موت ہوئی ہے۔

برازیل میں ایک دن میں 23 ہزار 101 نئے کیسز 620 اموات

author img

By

Published : Aug 17, 2020, 11:58 AM IST

وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 ہزار 101 نئے کیسز سامنے آنے سے ملک میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر33 لاکھ 40 ہزار 197 ہوگئی ہے، اس دوران 620 افراد کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سات ہزار 852 ہوگئی ہے۔

ایک دن پہلے ہی برازیل میں کورونا کے 41 ہزار 576 کیسز سامنے آئے تھے۔

وزارت صحت کے مطابق وبا کے شروع ہونے کے بعد سے اب تک ملک میں 2 لاکھ 24 ہزار سے زائد افراد اس وبا سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.