ETV Bharat / international

برطانیہ کے وزیراعظم بھی کورونا وائرس کا شکار - برطانیہ کے وزیر اعظم بھی کورونا وائرس کا شکار

برطانیہ کے وزیر اعظم اور بریگزٹ کے سب سے بڑی حامی بورس جانسن بھی مہلک وبا کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔

boris-jhonso
boris-jhonso
author img

By

Published : Mar 27, 2020, 5:09 PM IST

Updated : Mar 27, 2020, 5:51 PM IST

ٹویٹ
ٹویٹ

بورس جانسن نے خود ایک ویڈیو جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ان میں اس وبأ کی علامت ظاہر ہوئی ہیں اور طبی جانچ میں ان کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو پایا گیا ہے۔

انھوں نے مزید کہا ہے کہ ' میں نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے لیکن میں سرکاری کام کاج گھر سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کرتا رہوں گا جیسا کہ ہم کورونا وائرس سے مقابلے کے لیے کررہے ہیں'۔

ویڈیو

انھوں نے ٹویٹر پر ہیش ٹیگ دیتے ہوئے عوام سے اپیل بھی کی ہے کہ ' اسٹے ہوم، سیو لائیوز' جس کا مطلب ہے کہ گھر پر رہیں اور زندگیاں بچائیں اور یہ بھی لکھا ہے کہ ہم ساتھ مل کر اسے ہرائیں گے'۔

Last Updated : Mar 27, 2020, 5:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.