ETV Bharat / international

برازیل کا اسپوتنک کووڈ-19 وی ویکسین خریدنے کا منصوبہ - برازیل کی وزارت صحت کے ایگزیکٹیو سکریٹری ایلیسیو فرانکو

برازیل کی حکومت نے 10 ملین افراد کو 'اسپوتنک کووڈ-19 وی' ویکسین دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے لیے اس نے روسی حکومت سے ویکیسن خریدنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

کووڈ-19 ویکسین
کووڈ-19 ویکسین
author img

By

Published : Feb 6, 2021, 1:14 PM IST

پانچ فروری 2021 کو برازیل کی وزارت صحت کے ایگزیکیوٹیو سیکریٹری ایلیسیو فرانکو نے اس کی جانکاری دی۔

اس سے قبل وزارت صحت نے 90 فیصد سے زیادہ موثر روس کی اسپوتنک وی ویکسین خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی تھی۔

اس منصوبہ کا اعلان وزارت صحت نے نیشنل ہیلتھ ریگولیٹری ایجنسی کے ایک نئے پروٹوکول کی منظوری کے بعد کیا ہے۔

ایجنسی نے بیرون ملک آزمائشی ادویہ کے ہنگامی استعمال کے لئے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔

مزید پڑھیں:ایران کو روس سے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ مل گئی

فرانکو نے کہا کہ اگر قیمت مناسب ہو تو ہم ایک معاہدہ کریں گے اور ویکسین کی 10 ملین خوراک خریدیں گے۔

جب نیشنل ہیلتھ ریگولیٹری ایجنسی نے اسپوتنک وی کے ہنگامی استعمال کی اجازت دی ہے تو ہم ادائیگی کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.