ETV Bharat / international

برطانوی وزیر اعظم نے آفس کا چارج سنبھال لیا

خیال رہے کہ 12 اپریل کو برطانوی وزیر اعظم کو ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا تھا، اس کے بعد تین راتوں تک انہیں آئی سی یو میں رکھا گیا، آخرکار وہ صحتیاب ہو کر دوبارہ اپنے آفس لوٹ رہے ہیں۔

sdf
dsf
author img

By

Published : Apr 27, 2020, 10:14 AM IST

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اب کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں اور وہ دو ہفتے کے بعد آج سے اپنے آفس کا چارج سنبھال لیا۔

ویڈیو

بورس جانسن نے اپنی کابینہ کو بتایا کہ وہ سینٹ تھامس ہاسپٹل لندن میں کورونا کے علاج کے بعد اپنے معمولات کی طرف دوبارہ لوٹ رہے ہیں۔

اسکائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق 10 ڈاوننگ اسٹریٹ میں بورس جانسن پیر سے یومیہ ہونے والی نیوز کانفرنس کی ممکنہ میزبانی کریں گے۔

خیال رہے کہ 12 اپریل کو برطانوی وزیر اعظم کو ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا تھا، اس کے بعد تین راتوں تک انہیں آئی سی یو میں رکھا گیا، آخرکار وہ صحتیاب ہو کر دوبارہ اپنے آفس لوٹ رہے ہیں۔

بورس جانسن کی بیماری کے دوران وزیر اعظم کا کام برطانوی خارجہ سیکریٹری ڈومینک راب نے سبھالا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.