ETV Bharat / international

’کورونا وائرس کے علامات والے مریضوں کو آئبوپروفین نہ دی جائے‘

author img

By

Published : Mar 19, 2020, 1:10 PM IST

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق کورونا وائرس کی علامات والے مریضوں کو آئبوپروفین (Ibuprofen) ادویات نہ دی جائیں۔

WHO
عالمی ادارہ صحت

کورونا کے علاج سے متعلق ایڈوائزری میں ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ آئبوپروفین کورونا مریضوں کی حالت زیادہ خراب کرسکتی ہے۔

ایمرجنسی پروگرام ڈبلیو ایچ او کے ایگزیکٹیو ڈائرکٹر نے تمام ملکوں سے کورونا وائرس ٹسٹ کی تعداد بڑھانے کی درخواست کی اور ساتھ ہی ہیلتھ ورکرز کے حفاظتی آلات کے بغیر کام کرنے پر خطرات سے خبردار بھی کیا۔

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک تقریباً 8 ہزار 758 افراد ہلاک جبکہ 2 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔

اس جان لیوا وائرس نے سب سے زیادہ چین کو متاثر کیا ہے جہاں سے یہ وبا پھیلی تھی، اس کے بعد اٹلی اور ایران متاثر ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.