ETV Bharat / international

آسٹریا کے اسکولوں میں اسکارف پر پابندی - آسٹریا

آسٹریا کی پارلیمان نے پرائمری اسکولز میں حجاب پر پابندی سے متعلق قانون کومنظورکیا ہے۔

Muslim headscarf
author img

By

Published : May 17, 2019, 3:09 PM IST

اس قانون کے مطابق پرائمری اسکولوں میں ایسے تمام مذہبی اور علامتی لباس پہننے پر پابندی ہو گی، جن سے سر مکمل یا جزوی طور پر ڈھانپا جاتا ہے۔

تاہم حکومت نے یہ بھی واضح کیا کہ یہودیوں کے 'کپا' اور سکھوں کی روایتی 'پگڑی' کو اس قانون سے چھوٹ حاصل ہے۔

پارلیمان میں ہونے والی ووٹنگ میں حکمراں قدامت پسند جماعت 'او وی پی' نے اس کے حق میں، جب کہ حزب اختلاف نے اس کی مخالفت میں ووٹ دیے۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.