ETV Bharat / international

آسٹریلیا نے کورونا وائرس کی دواؤں کے ایجاد کا دعوی کیا - drugs to fight coronavirus

آسٹریلیائی محققین کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے دو دوائیں ایجاد کر لی ہیں۔

researchers
researchers
author img

By

Published : Mar 17, 2020, 1:09 PM IST

آسٹریلیا میں محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسی دو دوائیں تحقیق کے دوران انہوں نے پائی ہیں جن سے کوروناوائرس کا علاج ممکن ہوسکے گا۔ اس میں سے ایک ایچ آئی وی کی دوا ہے اور دوسری ایک ملیریا سے بچنے والی دوا ہے جسے کلوروکین کہتے ہیں۔

آسٹریلیائی محققین نے پیر کے روز دعویٰ کیا کہ انہیں ایچ آئی وی اور ملیریا سے بچنے والی ایسی دو دوائیں ملی ہیں، جو کورونا وائرس میں کا رآمد ثابت ہوں گی۔

آسٹریلیا نے کورونا وائرس کی منشیات کا کیا ایجاد
آسٹریلیا نے کورونا وائرس کی دواؤں کے ایجاد کا دعوی کیا

کیونسلینڈ سینٹر برائے کلینیکل ریسرچ کے ڈائریکٹر ڈیوڈ پیٹرسن نے خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ یہ دو دوائیں، جو ٹیسٹ ٹیوب میں جانچ کی گئی تھیں، وہ کورونا وائرس کو روکنے میں کامیاب ثابت ہوئیں۔ اس کے بعد ہم لوگ اسے انسانوں پر کلینیکل ٹرائل کرنے کے لئے تیار تھے۔

ان دو دواؤں میں ایک ایچ آئی وی کی دوا ہے اور دوسری کلوروکین نامی انسداد ملیریا کی دوا ہے۔ پیٹرسن نے کہا کہ آسٹریلیا میں کووڈ 19 کے پہلے چند مریضوں کو یہ دوائیں دی گئیں جس کے بعد وہ پوری طرح ٹھیک ہوگئے۔ اس لئے یہ ممکنہ طور پر موثر علاج ہے۔ اس علاج کے بعد مریض میں کسی قسم کا وائرس نہیں ملے گا۔

رویال برسبین اور خواتین اسپتال کے متعدی بیماری کے ایک معالج نے کہا کہ ہم اس وقت کیا کرنا چاہتے ہیں، اس پر فوکس کر رہے ہیں۔ ایک بڑے پیمانے پر پورے ملک میں 50 اسپتالوں کو دیکھ رہے ہیں اور ہم جس چیز کا موازنہ کرنے جارہے ہیں وہ ایک دوا کے مقابلے میں دو دوائوں کو ملانے کی ترکیب ہے۔

کوئینز لینڈ کے ریسرچ ڈائریکٹر نے کہا کہ "ہم ابھی ابتدائی مراحل میں ہیں اور اس ریسرچ میں آسٹریلیائی شہریوں کا اندراج کرنے کے ساتھ بہت تیزی سے آگے بڑھ سکتے ہیں۔ ہم آسٹریلیائی باشندوں کو صرف کسی اندازے کے بجائے بہترین ٹریٹمنٹ دینا چاہتے ہیں۔''

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.