ETV Bharat / international

آرمینیا اور آذربائیجان میں جھڑپیں، مزید 10 ہلاکتیں

author img

By

Published : Sep 30, 2020, 6:31 AM IST

آذربائیجان اور آرمینیا کے بابین جنگ جاری ہے اور دونوں ممالک کسی طرح کی صلح نہیں چاہتے ہیں۔ دونوں ممالک کے رہنماوں نے مصالحت کی تجاویز کو مسترد کر دیا ہے۔ ایسے میں یہ جنگ تشویشناک موڑ لے سکتی ہے۔

sfd
sdf

آرمینیا کی فوجی کاروائی میں کم از کم 10 افراد مارے گئے جبکہ دیگر 30 زخمی ہوئے ہیں۔ آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے منگل کے روز یہ اطلاع دی۔

وزارت کے ترجمان نے بتایا کہ آرمینیائی مسلح فورسز نے اتوار کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کاراباخ میں گولی باری کی اور بین الاقوامی قوانین کے معیار اور نظریے کے خلاف شہریوں کو نشانہ بنایا۔

گولی باری میں 10 شہریوں کی موت ہو گئی اور دیگر 30 زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں دو اسکولی بچے بھی شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.