ETV Bharat / international

البانیہ میں مسجد میں چاقو سے حملہ، 5 افراد زخمی - البانیہ کی مسجد میں حملہ

حملہ آور پولیس کو مارچ میں کئے گئے چاقو حملہ میں بھی مطلوب تھا۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

البانیہ میں مسجد میں چاقو سے حملہ، 5 افراد زخمی

author img

By

Published : Apr 20, 2021, 11:58 AM IST

یوروپی ملک البانیہ کے دارالحکومت ترانہ کی مسجد میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ حملہ آور کو حملے کے فوری بعد گرفتار کر لیا گیا۔

حملہ آور پولیس کو مارچ میں کئے گئے چاقو حملہ میں بھی مطلوب تھا۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عمریں 22 سے 35 سال کے درمیان ہے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا ہے۔ زخمیوں کی حالت زیادہ تشویش ناک نہیں بتائی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.