ETV Bharat / international

جرمنی میں کورونا کے 770 نئے کیسز

جرمنی میں کورونا کا قہر دوبارہ سر اٹھا رہا ہے اور آج کوویڈ کے 770 نئے کیسز کو درج کیا گیا۔

author img

By

Published : Jun 19, 2020, 9:12 PM IST

770 new cases in Germany, highest jump in month
جرمنی میں کورونا کے 770 نئے کیسز

جرمنی میں ایک بار پھر کوویڈ کے نئے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہونا شروع ہوا ہے۔

رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 770 نئے معاملے درج کئےگئے جبکہ یہ تعداد گذشتہ 20 مئی کے بعد روزانہ درج کیسز میں سب سے زیادہ ہے۔

ٹونیز گروپ کے ایک ذبح خانہ میں سینکڑوں ملازمین کورونا ٹسٹ میں مثبت پائے گئے جبکہ اس ذبح خانہ کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے اور تمام ملازمین کو کورنٹائن کردیا گیا۔

جرمنی میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 1,88,534 ہوگئی۔ حکومت لاک ڈاون میں مرحلہ کی اساس پر نرمی کرنے کے اپنے فیصلہ پر قائم ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.