ETV Bharat / international

کرغزستان میں کورونا انفکشن کے 511 نئے معاملے،نائب وزیر صحت متاثر - وزیر صحت متاثر

کرغزستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے انفکشن کے 511 نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور ملک کے نائب وزیر صحت نوربلوٹ یوزن بائیف کی بھی اس انفکشن سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

کرغزستان میں کورونا انفکشن کے 511 نئے معاملے،نائب وزیر صحت متاثر

author img

By

Published : Jul 10, 2020, 10:13 PM IST

اس سےقبل وزیر صحت صابرجان عبدکریموف بھی کورونا وائرس کی زد میں آچکے ہیں۔

وزارت صحت کی افسر اینورہ اکماتوف نے بتایا کہ دونوں وزرا ءکو ضروری طبی امداد دی جارہی ہے۔

محترمہ اکماتوف نے بتایا کہ 24 گھنٹوں میں آئے 511 کیسز کے ساتھ ملک میں متاثرین کی کل تعداد 9358 ہوگئی ہے۔مزید چھ مریضوں کی موت کے بعد اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 122 ہوگئی۔اس کے علاوہ3134 افرادکورونا سے شفایاب ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.