ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا کے 45 ہزار نئے کیسز - اردو نیوز

برازیل 608،000 سے زائد اموات کے ساتھ امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے، جب کہ فعال کیسز کی تعداد کے لحاظ سے امریکہ اور بھارت کے بعد برازیل کا تیسرا مقام ہے۔

45 thousand new covid 19 positive cases in Brazil

author img

By

Published : Jul 17, 2021, 9:23 AM IST

برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 45،591 فعال کیسز میں اضافے ہونے سے متاثرین کی تعداد 19،308،109 ہوگئی ہے، یہ جانکاری قومی وزارت صحت نے جمعہ کے روز دی ہے۔

وزارت کے مطابق اس دوران 1،456 افراد کے فوت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 540،398 ہوگئی ہے جب کہ 17.95 ملین سے زائد مریض اس بیماری سے بازیاب ہوچکے ہیں۔

ایک روز قبل ملک میں اس انفیکشن کے 52،789 نئے کیسز درج کئے گئے، جن میں 1،548 اموات ہوئیں۔

برازیل 608،000 سے زائد اموات کے ساتھ امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے، جبکہ فعال کیسز کی تعداد کے لحاظ سے امریکہ اور بھارت کے بعد برازیل کا تیسرا نمبر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا بھر میں کورونا سے 18.89 کروڑ سے زیادہ افراد متاثر

جان ہاپکنس یونیورسٹی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے 11 مارچ 2020 کو کووڈ ۔19 کو عالمی وبا قرار دیا تھا۔ اب تک دنیا بھر میں 189.33 ملین سے زیادہ لوگ اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں، جن میں 4.07 ملین سے زائد افراد اپنی جانیں گنواچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.